عوام کیلئے اچھی خبر،حکومت نے ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی سستی کرنے کا اطلاق جون سے اگست 2026ء کے 3 ماہ کیلئے ہوگا، اس فیصلے سے بجلی صارفین کو 67 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا

شائع شدہ 3 months ago پر Jun 9th 2026, 5:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: شہریوں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے، حکومت نے ملک بھر کے لئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔
اس حوالے سے نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔بجلی جنوری تا مارچ 2026ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی سستی کرنے کا اطلاق جون سے اگست 2026ء کے 3 ماہ کیلئے ہوگا، اس فیصلے سے بجلی صارفین کو 67 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔
نوٹیفکیشن میںمزید کہا گیا ہے کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 3 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 17 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 4 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


