Advertisement

افریقہ میں ایبولا وائرس بے قابو، وبائی شکل اختیار کرگیا،سینکڑوں افراد جاں بحق 

ہلاکتوں اور متاثرین کی تصدیق کیلئے تحقیقات جاری ہیں، ابھی تک 17 ہلاکتوں اور 16 طبی کارکنوں سمیت 125 افراد کے متاثرہ ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے،عالمی ادارہ صحت

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 29th 2026, 5:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افریقہ میں ایبولا وائرس بے قابو، وبائی شکل اختیار کرگیا،سینکڑوں افراد جاں بحق 

ویب ڈیسک:فریقا میں ایبولا وائرس وبائی شکل اختیار کرگیا، جس کے نتیجے میں کانگو میں مبینہ طور پر 906 افراد ایبولا سے متاثر جبکہ 223 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ہلاکتوں اور متاثرین کی تصدیق کیلئے تحقیقات جاری ہیں، ابھی تک 17 ہلاکتوں اور 16 طبی کارکنوں سمیت 125 افراد کے متاثرہ ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ 

رپورٹس کے مطابق یوگینڈا میں ایبولا وائرس کے 7 کیسز سامنے آئے جن میں سے تین کانگوسے واپس آئے تھے۔ 

دوسری جانب کینیا کی عدالت نے امریکا کو ملک میں ایبولا قرنطینہ سنٹر کے قیام سے روک دیاہے، واشنگٹن کا وائرس سے متاثرہ امریکی شہریوں کو کینیا میں قرنطینہ کرنے کا پلان تھا۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 19 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 10 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان