لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 4:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق لاہور کے علاقے دھرم پورہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران رضوان ، عبدالقیوم اور محمد عارف نامی 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، ان کی تحویل سے دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) ، 2 دستی بم ، پسٹل 30 بور اور گولہ بارود برآمد ہوا۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کا ہدف فرقہ واریت پھیلانا تھا۔دہشت گردوں کے خلاف پی ایس سی ٹی ڈی لاہور میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
رواں ماہ کے آغاز پر بھی سی ٹی ڈی نے لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

برصغیر کےعظیم گلوکار، شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے14 برس بیت گئے
- 17 minutes ago

اسلام آباد ڈیکلریشن سے عالمی امن قائم ہو رہا ہے، پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی یہ اعزاز کی بات ہے،طاہر اشرفی
- 4 hours ago

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی
- 21 minutes ago

لاہور چیمبر میں برآمدات کے فروغ سمیت ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
- an hour ago

شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 48 ہو گئی
- 6 hours ago

سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- an hour ago

ایران۔امریکا امن معاہدہ 24 گھنٹوں میں حتمی شکل اختیار کرلے گا،وزیراعظم
- 3 hours ago

وزیراعظم شہبازشریف کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
- 6 hours ago

اسحا ق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

حکومت معاشی استحکام کے مرحلے سے نکل کر اب پائیدار معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،وزیر خزانہ
- 4 hours ago

امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع،ایرانی ذرائع
- 5 hours ago

آسام میں بھارتی فضائیہ کا ایک او ر جنگی طیارہ گر کر تباہ،ائیر فورس کی تصدیق
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







.webp&w=3840&q=75)

.jpg&w=3840&q=75)




