ساجد بیگ کو اڈیالہ جیل کا نیا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا، پنجاب میں مجموعی طور پر 12 جیل افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں،نوٹیفکیشن

شائع شدہ 4 months ago پر Jan 15th 2026, 6:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل راولپنڈی عبدالغفور انجم کا تبادلہ کردیا گیا۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالغفور انجم کا تبادلہ کرکے سینٹرل جیل فیصل آباد میں تعینات کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد بیگ کو اڈیالہ جیل کا نیا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا، پنجاب میں مجموعی طور پر 12 جیل افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں۔
.jpeg&w=3840&q=75)
پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم
- a day ago

اسلام آباد مذاکرات: ایران نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے نئی تجاویز بھجوا دیں ،ایرانی میڈیا
- a day ago

امریکی صدر نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کردیا
- a day ago

پی ایس ایل ایلیمینیٹر:اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- a day ago

وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا
- a day ago

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار
- 12 hours ago

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،5 افراد جاں بحق
- a day ago

پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف کو زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ
- 10 hours ago

وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر وزیر قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی
- a day ago

پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز 2.5 لاکھ تک پہنچ گئے، 80 فیصد مریض علاج سے محروم ،بچوں میں پھیلاؤ تشویشناک
- a day ago
سعودی عرب نے15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی عائد کر دی
- 11 hours ago
معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو بھرپور خراجِ عقیدت
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


.jpeg&w=3840&q=75)









