Advertisement
علاقائی

حیدرآباد: شادی میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

پھلیلی سب ڈویژن میں بچوں کی اموات کرنٹ لگنے سے ہوئی،حادثے کے مقام پر تاریں ٹوٹی ہوئی نہیں تھیں، ممکنہ طورپر بچے تاروں کے قریب موجود تھے یا چھونے سے کرنٹ لگا،حیسکو

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 23rd 2026, 3:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حیدرآباد: شادی میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

حیدرآباد: صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد کے علاقے پھلیلی میں شادی کی تقریب میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ رشتے دار کی شادی میں آئے بچے گھرکی چھت پر سو رہے تھے،گھر کی چھت کے اوپر سے گزرنے والی ہائی وولٹیج تاروں سے بچوں کو کرنٹ لگا۔

پولیس حکام نے مزیدبتایا کہ بچوں کی عمریں 10 ، 12 اور 14 سال تھیں جب کہ جاں بحق ہونے والے بچوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب ترجمان حیسکو کے مطابق پھلیلی سب ڈویژن میں بچوں کی اموات کرنٹ لگنے سے ہوئی، حادثے کے مقام پر تاریں ٹوٹی ہوئی نہیں تھیں، ممکنہ طورپر بچے تاروں کے قریب موجود تھے یا چھونے سے کرنٹ لگا۔

ترجمان حیکسو نے مزید بتایا کہ غیرقانونی تعمیرات سے بجلی کی تاریں چھت، دیواروں کے نہایت قریب ہوچکی ہیں، ٹنڈوطیب میں رہائشیوں کو پہلے بھی نوٹس جاری کر چکے ہیں۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 18 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 23 منٹ قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 14 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
Advertisement