شراب و اسلحہ برآمدگی کیس :سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کےوارنٹ گرفتاری جاری
علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کی کارروائی مکمل نہ ہوسکی،دوران سماعت عدالت نے پولیس کو کل اخبارات میں اشتہارات دینے کی ہدایت کردی


اسلام آباد: سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی،جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی۔
علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کی کارروائی مکمل نہ ہوسکی،دوران سماعت عدالت نے پولیس کو کل اخبارات میں اشتہارات دینے کی ہدایت کردی۔
علی امین گنڈا پور آج عدالت میں پیش نہ ہوئے،ان کی مسلسل غیر حاضری کے باعث عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت 7 جنوری تک ملتوی کردی۔
واضح رہے کہ علی امین گنڈا پور کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
- 5 منٹ قبل

پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا
- ایک دن قبل

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
- ایک دن قبل

پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، عباس عراقچی
- 25 منٹ قبل
.webp&w=3840&q=75)
ایران امریکا مذاکرات کا پہلا سیشن اختتام پذیر،فریقین کا حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے روڈ میپ پر اتفاق
- 29 منٹ قبل

علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 19 گھنٹے قبل

معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر
- ایک دن قبل

ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس
- 19 گھنٹے قبل

مریم نواز کے ویژن کے تحت عظمیٰ بخاری فنکاروں کی بہتری اور کلچر کو فروغ کیلئے دن رات کوشاں ہیں،شازیہ رضوان
- 14 منٹ قبل
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز
- 19 گھنٹے قبل

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال
- ایک دن قبل

.jpeg&w=3840&q=75)











