وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
کمیٹی ٹیلی کمیونیکشن تنصیبات کے قیام اور نجی ملکیتی زمین و مجموعی طور پر ہاؤسنگ سوسائیٹیز کے حوالے سے رائٹ آف وے کی نظر ثانی کرکے اپنی تجاویز پیش کرے گی۔


اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیلی کمیونیکشن ری آرگنائیزیشن (ترمیمی) بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کردی۔
تفصیلات کے مطابق کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کریں گے جبکہ سینیٹر شیری رحمن، وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ، وفاقی وزیرِ اقتصادی امور احد خان چیمہ، اٹارنی جنرل منصور اعوان اور قانون و آئی ٹی شعبے کے ماہرین کمیٹی کے ارکان میں شامل ہیں۔
بل کی بعض شقوں کے حوالے سے تحفظات سامنے آنے پر یہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
کمیٹی ٹیلی کمیونیکشن تنصیبات کے قیام اور نجی ملکیتی زمین و مجموعی طور پر ہاؤسنگ سوسائیٹیز کے حوالے سے رائٹ آف وے کی نظر ثانی کرکے اپنی تجاویز پیش کرے گی۔ وزیرِ اعظم نے کمیٹی کو بل پر جلد نظر ثانی کرکے تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 4 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 5 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 18 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 گھنٹے قبل


