Advertisement
Mobin
Advertisement
پاکستان

پاکستان کی یمن میں امن واستحکام یقینی بنانے کی سعودی و امارات کی سفارتی کوششوں کی حمایت

امید ہے فریقین کسی بھی ایسے یکطرفہ اقدامات سے گریز کریں گے جو صورتحال میں مزید کشیدگی کا باعث بنے، فریقین متفقہ طور پر مذاکرات کے ذریعے سیاسی حل نکالیں،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 ماہ قبل پر دسمبر 27 2025، 1:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کی یمن میں امن واستحکام یقینی بنانے کی سعودی و امارات کی سفارتی کوششوں کی حمایت

اسلام آباد:پاکستان نے جمہوریہ یمن میں امن و استحکام یقینی بنانے کی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی سفارتی کوششوں کے لئے اپنی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندارابی نے کہا کہ یمن میں موجودہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ یمن میں امن کے لیے سعودی سفارتی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امید کرتے ہیں ہے کہ سفارتی کوششیں ملک میں دیرپا امن کے قیام کا سبب بنیں گی۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یمن کے استحکام سے متعلق متحدہ عرب امارات کی کوششوں کو بھی سراہتے ہیں، پاکستان یمن کی علاقائی سالمیت کے احترام کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔

ترجمان کی جانب س جاری بیان میں کہا گیا کہ امید ہے فریقین کسی بھی ایسے یکطرفہ اقدامات سے گریز کریں گے جو صورتحال میں مزید کشیدگی کا باعث بنے، فریقین متفقہ طور پر مذاکرات کے ذریعے سیاسی حل نکالیں۔

خیال رہے کہ یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی اور جنوبی یمن میں عبوری کونسل کے مسلح گروہوں کے درمیان کشیدگی جاری ہے اور دونوں گروپوں میں جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔

ان جھڑپوں کا آغاز چند سال قبل عدن سے ہوا تھا اور بعد ازاں جھڑپوں کا دائرہ جزیرہ سقطری اور دیگر علاقوں تک پھیل گیا، جس کے دوران سینکڑوں افراد جان سے گئے یا زخمی ہوئے۔

Advertisement
Moib
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
تجارت کیلئے مکمل سہولت فراہم کرنے پرایران کے شکر گزار ہیں،پاکستانی سفیر

تجارت کیلئے مکمل سہولت فراہم کرنے پرایران کے شکر گزار ہیں،پاکستانی سفیر

  • ایک دن قبل
ابوظبی میں ایرانی میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق ہوگیا

ابوظبی میں ایرانی میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق ہوگیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی

وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی

  • 18 گھنٹے قبل
کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

  • 20 گھنٹے قبل
فٹبال ورلڈ کپ:کشیدگی کے باعث ایران کا اپنے میچز امریکا سے منتقل کرنے کے لیے فیفا سے رابطہ

فٹبال ورلڈ کپ:کشیدگی کے باعث ایران کا اپنے میچز امریکا سے منتقل کرنے کے لیے فیفا سے رابطہ

  • ایک دن قبل
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت

علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت

  • ایک دن قبل
کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل

کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل

  • ایک دن قبل
عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے  لالی وڈ کی تین فلمیں  سینما گھروں کی زینت بنیں گی

عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے  لالی وڈ کی تین فلمیں  سینما گھروں کی زینت بنیں گی

  • ایک دن قبل
مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
امن کا وقت نہیں اپنے دشمنوں کو عبرتناک شکست دیں گے، سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات کی تجویز مسترد کر دی

امن کا وقت نہیں اپنے دشمنوں کو عبرتناک شکست دیں گے، سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات کی تجویز مسترد کر دی

  • ایک دن قبل
Advertisement