باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دیا تھا، انگلینڈ نے 175 رن کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا


میلبرن: ایشز سیریز میں چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 4وکٹوں سے شکست دےکر وائٹ واش ہونے سے بچ گیا، آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ کی 14 سال بعد ٹیسٹ میچ میں پہلی فتح ہے۔
تفصیلات کے مطابق میلبرن میں ایشز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دیا تھا، انگلینڈ نے 175 رن کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی ٹیم 132 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی، آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 152 رنز بنائے تھے، انگلینڈ پہلی اننگز میں 110 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔
دوسری اننگز میں انگلینڈ کی جانب سے جیکب بیتھل 40 رن بنا کر نمایاں رہے، انگلش فاسٹ بولر جوش ٹنگ نے میچ میں مجموعی طور پر 7 وکٹیں حاصل کیں، برائڈن کارس نے دوسری اننگز میں 4 آسٹریلوی بیٹرز کو آؤٹ کیا۔
آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ دوسری اننگز میں 46 رن کے ساتھ نمایاں رہے۔
واضح رہے کہ 5 میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو تین ایک سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے لالی وڈ کی تین فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی
- ایک دن قبل

علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی
- 16 گھنٹے قبل

تجارت کیلئے مکمل سہولت فراہم کرنے پرایران کے شکر گزار ہیں،پاکستانی سفیر
- ایک دن قبل

مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل

امن کا وقت نہیں اپنے دشمنوں کو عبرتناک شکست دیں گے، سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات کی تجویز مسترد کر دی
- ایک دن قبل

کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ
- 18 گھنٹے قبل

فٹبال ورلڈ کپ:کشیدگی کے باعث ایران کا اپنے میچز امریکا سے منتقل کرنے کے لیے فیفا سے رابطہ
- ایک دن قبل
کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل
- 21 گھنٹے قبل

ابوظبی میں ایرانی میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق ہوگیا
- 21 گھنٹے قبل














