خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک کیےگئے خوارج سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔ کئی دہشت گرد کارروائیوں اورمعصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں سرگرم تھے

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 19 دسمبر کو دو الگ الگ کارروائیاں کی گئیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد چار خوارج کو ہلاک کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع بنوں میں کیےگئے ایک اور آپریشن میں مزید پانچ خوارج کو ہلاک کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک کیےگئے خوارج سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔ کئی دہشت گرد کارروائیوں اورمعصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں سرگرم تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ ملک سے ہرقسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔

عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے لالی وڈ کی تین فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی
- ایک دن قبل
ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی
- 5 گھنٹے قبل

مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت
- ایک دن قبل
کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل
- ایک دن قبل

کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی
- ایک دن قبل
خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
- 5 گھنٹے قبل

علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت
- ایک دن قبل

پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں اے آئی پر مبنی شراکت داری مضبوط بنانے پر متفق
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ابوظبی میں ایرانی میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق ہوگیا
- ایک دن قبل
















