عوامی افطار میں مزدور، دکاندار اور تاجر برادری سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جبکہ کمانڈنٹ مکران اسکاوٹس نے بھی شہریوں کے ساتھ افطار کیا

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 14th 2026, 9:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تربت:فرنٹیئر کور بلوچستان کی جانب سے شہریوں کے لیے عوامی افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مکران اسکاوٹس نے تھرمامیٹر چوک تربت میں اجتماعی افطار کا انعقاد کیا جس میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
عوامی افطار میں مزدور، دکاندار اور تاجر برادری سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جبکہ کمانڈنٹ مکران اسکاوٹس نے بھی شہریوں کے ساتھ افطار کیا۔
تقریب کے دوران مکران اسکاوٹس کے جوانوں اور شہریوں کے درمیان خوشگوار اور دوستانہ ماحول دیکھنے میں آیا۔
مقامی افراد نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان اعتماد کے فروغ کی مثبت مثال قرار دیا۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 19 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


