صارفین کی اجازت کے بغیر واٹس ایپ میں اے آئی شامل کرنے کا الزام میں میٹا کیخلاف تحقیقات شروع
تحقیقات کا دائرہ وسیع ہونے کی صورت میں ادارہ ممکنہ طور پر امریکی کمپنی پر وقتی پابندیاں عائد کر سکتا ہے، اٹالین اینٹی ٹرسٹ واچ


روم: یورپی یونین (ای یو) نے ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے خلاف قوانین کی مبینہ خلاف ورزی کرنے پر اٹلی میں تحقیقات شروع کر دیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی پر صارفین کی اجازت کے بغیر واٹس ایپ میں میٹا اے آئی اسسٹنٹ شامل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے اٹالین اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ کا کہنا تھا کہ تحقیقات کا دائرہ وسیع ہونے کی صورت میں ادارہ ممکنہ طور پر امریکی کمپنی پر وقتی پابندیاں عائد کر سکتا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ادارے نے مزید کہا کہ کمپنی نے ممکنہ وقتی پابندیوں کے اطلاق کے لیے عمل شروع کر دیا ہے۔
ان پابندیوں میں نئے ضوابط کی معطلی اور واٹس ایپ میں میٹا اے آئی کے مزید اضافے کو محدود کرنا شامل ہے جب تک تحقیقات جاری رہیں گی، پابندیوں کا اطلاق تب تک رہے گا جب تک تحقیقات جاری رہیں گی۔
خیال رہے کہ بدھ کےروز نگراں ادارے کا کہنا تھا کہ جولائی میں شروع کی جانے والی تحقیقات کا دائرہ ادارہ بڑھا رہا ہے تاکہ واٹس ایپ کے بزنس پلیٹ فارم کی اپ ڈیٹڈ ٹرمز کو شامل کر سکیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- ایک گھنٹہ قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات
- 19 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا
- 19 گھنٹے قبل

پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ
- ایک دن قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل
- 21 گھنٹے قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- 2 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا
- ایک دن قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد انتقال کر گئے
- 19 گھنٹے قبل









.jpg&w=3840&q=75)


.webp&w=3840&q=75)


