اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جاپانی انداز شجر کاری " میواکی" شہروں میں آلودگی سے نجات دلانے کا بہترین طریقہ ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے شہری علاقوں میں شجرکاری کے حوالے سے پیغام جاری کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں نےجاپانی اندازِشجرکاری مییاواکی کی طرزپرشہری علاقوں میں شجرکاری کاافتتاح کردیاہے۔ یہ 10 گنا تیز افزائش کیساتھ پودوں کو 30 گنا زیادہ گھناکرتا ہے اور آلودگی سےنجات میں مدد دیتاہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں 50 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے اور اس کا پہلا تجربہ 2020 میں لبرٹی چوک لاہور میں کیا گیا تھا۔
I have launched urban forestry on the lines of Miyawaki technique in Japan where the trees grow 10 times faster and 30 times denser and is the best way to fight pollution. 50 sites have been chosen in Lahore. First experiment was in Liberty roundabout in 2020. pic.twitter.com/iOJcYi6sSn
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 13, 2021
یاد رہے کہ گزشتہ روز دورہ لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے جیلانی پارک میں میواکی جنگل منصوبے کاافتتاح کیا تھا ، ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ادوارمیں لاہورکا 70فیصدگرین بیلٹ ختم کردیاگیا، بدقسمتی سے لاہورمیں اسموگ اورآلودگی کی شرح بہت بلند ہے، اسموگ انسانی زندگیوں کیلئے بہت خطرناک ہے، ملک کے پچاس علاقوں میں نئے جنگلات کی بڑھوتری کو سیٹلائٹ سے مانیٹرکیا جائے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد
- ایک دن قبل
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا
- ایک دن قبل

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف
- 2 دن قبل
'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب
- ایک دن قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم
- 2 دن قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا
- 10 گھنٹے قبل
چارسدہ میں جید عالم دین شیخ محمد ادریس کو شہید کر دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال
- ایک دن قبل

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع
- 2 دن قبل
تمام اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل 'بنیان مرصوص' کی مانند یکجا کھڑے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز
- 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی قابل تجدید توانائی کے فروغ کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت
- 6 گھنٹے قبل
پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا
- 13 گھنٹے قبل










