Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کی جنوبی وزیرستان میں شہیدفوجی جوانوں کے لواحقین سے اظہارتعزیت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش پانے والے بہادرپاکستانی فوجیوں کی شہادت پرغم کا اظہار کیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 14th 2021, 3:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغا م میں  وزیراعظم عمران خان نےجنوبی وزیرستان میں   دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے اہل خانہ سے  تعزیت کرتے ہوئے    ان کے لیے  دعا کی ۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں  لکھا کہ   میری تعزیت اور دعائیں جنوبی وزیرستان کے شہر مکین میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے چار بہادر فوجیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں ،  بہادر فوجیوں کی شہادت پر لواحقین سے اظہار  افسوس کرتا ہوں ۔ 

خیال  رہے کہ گزشتہ روز جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا ، دہشت گردوں کی فورسز پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہوئے، فورسز کی بروت  جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو  گئے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں لانس نائیک عمران علی، سپاہی عاطف جہانگیر، سپاہی انیس الرحمان اور سپاہی عزیز شامل ہیں۔

Advertisement
وزیراعظم کی قابل تجدید توانائی کے فروغ کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم کی قابل تجدید توانائی کے فروغ کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت

  • 5 hours ago
بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

  • 2 days ago
تمام اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل 'بنیان مرصوص' کی مانند یکجا کھڑے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز

تمام اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل 'بنیان مرصوص' کی مانند یکجا کھڑے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز

  • 5 hours ago
پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا

پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا

  • 11 hours ago
'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب

'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب

  • a day ago
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا

پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا

  • a day ago
چارسدہ میں جید عالم دین شیخ محمد ادریس کو شہید کر دیا گیا

چارسدہ میں جید عالم دین شیخ محمد ادریس کو شہید کر دیا گیا

  • 11 hours ago
وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

  • 2 days ago
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

  • a day ago
پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

  • a day ago
اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا

  • 9 hours ago
Advertisement