وزیراعظم سے ایئر چیف کی ملاقات، پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
پاک فضائیہ نے ہر محاذ پر جرات و بہادری کی مثال قائم کی ہے، معرکہ حق و باطل میں شاہینوں نے دشمن کے جہاز گرا کر اسے کاری ضرب لگائی،شہباز شریف

شائع شدہ 10 months ago پر Aug 26th 2025, 5:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی، جس میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور اور ملکی دفاع کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اس موقع پر وطنِ عزیز کے دفاع میں پاک فضائیہ کے کردار کو شاندار خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہین ملک و ملت کی حفاظت کے لیے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ نے ہر محاذ پر جرات و بہادری کی مثال قائم کی ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ معرکہ حق و باطل میں شاہینوں نے دشمن کے جہاز گرا کر اسے کاری ضرب لگائی۔

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار
- 4 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت
- 8 منٹ قبل

مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی
- ایک گھنٹہ قبل

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا،شہبازشریف
- 5 گھنٹے قبل

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب
- 4 گھنٹے قبل

کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ، 45 ہزار سے زائد افراد شریک
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟
- ایک گھنٹہ قبل

مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
فیلڈ مارشل نے جنگ کے شعلے ماند کرنے اور امن کیلئے دن رات کاوشیں کیں،شہبازشریف
- 5 گھنٹے قبل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
- 27 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات












