سیکیورٹی ماہرین کے مطابق نصر میزائل دشمن کے پہلے حملے کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہےاور بھارت کی جنگی جنونیت کا مؤثر توڑ ہے


سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے 28 اور 29جولائی کو اڑیسہ کے ساحل پر واقع ڈاکڑ اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے پریلے میزائل کے تجربات کیے ۔
بھارت کے ان تجربات سے خطے میں اسلحہ کی دوڑ اور کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کی یہ تجربات جنگی ماحول پیدا کرنے کی کوشش ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ان بھارتی اقدامات کے جواب میں پاکستان کے پاس نصر حتف 9 میزائل کا موئثر دفاعی نظام موجود ہے، جو مختصر فاصلے تک جوہری وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
سیکیورٹی ماہرین کے مطابق نصر میزائل دشمن کے پہلے حملے کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہےاور بھارت کی جنگی جنونیت کا مؤثر توڑ ہے۔
یہ صورت حال ایک بار پھر جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے خطرے کی گھنٹی بن چکی ہے۔
یاد رہے کہ بھارت نے اس عرصے میں کشمیر کے علاقے پہلگام میں بھی سنگین دہشت گردانہ حملے کا تجربہ کیاتھا، جس کے نتیجے میں کئی افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 5 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago





