Advertisement
تفریح

معروف اسٹیج اداکارہ زارا خان پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

خیال رہے کہ آرٹس کونسل کی جانب سے ان پر تین ماہ قبل دو سال کی پابندی عائد کی گئی تھی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 31st 2025, 5:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف اسٹیج اداکارہ زارا خان پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

لاہور: معروف اسٹیج اداکارہ زارا خان پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

اس حوالے سے پنجاب آرٹس کونسل نے اداکارہ زارا خان پر پابندی ختم ہوئے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

 اس سے قبل زرا خان پر غیر اخلاقی پرفارمنس کے الزام میں دو سال کی پابندی عائد کی گئی تھی، جس کے بعد انہوں نے تحریری طور پر معافی نامہ آرٹس کونسل  میں جمع کروایا،جہاں ان کوآئندہ غیر اخلاقی پرفارمنس نہ کرنے کا حلف نامہ دینے پر انہیں معافی مل گئی۔  

اداکارہ زار خان اب پنجاب کے کسی بھی تھیٹر  میں ڈرامہ پرفارم کر سکتی ہیں۔ 

خیال رہے کہ آرٹس کونسل کی جانب سے ان پر تین ماہ قبل دو سال کی پابندی عائد کی گئی تھی ۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 17 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 19 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • an hour ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
Advertisement