Advertisement

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کب کھیلی جائے گی ؟ شیڈول سامنے آ گیا

شیڈول کے مطابق سہ ملکی سیریز میں کل 7 میچز کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل 7 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 31st 2025, 8:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کب کھیلی جائے گی ؟ شیڈول سامنے آ گیا

کراچی: ایشیا کب سے قبل پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان ہونے والی سہ ملکی( ٹرائی نیشن) سیریز کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ شیڈول کے مطابق سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان 29 اگست جب کہ دوسرا میچ یو اے ای اور پاکستان کے درمیان 30 اگست کو کھیلے جانے کا امکان ہے۔

شیڈول کے مطابق سہ ملکی سیریز میں کل 7 میچز کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل 7 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔

ٹرائی نیشن سیریز کھیل کر قومی اسکواڈ یو اے ای میں ہی قیام کرے گا۔قومی اسکواڈ ٹرائی نیشن سیریز کے بعد ایشیا کپ کیلئےیو اے ای رکے گا۔

سلیکشن کمیٹی ٹرائی نیشن سیریز اور ایشیا کپ کے اسکواڈ کا اعلان ایک ساتھ ہی کرے گی۔ٹرائی نیشن سیریز کے تمام میچز شارجہ میں ہونے کا امکان ہے۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 15 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 10 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 10 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ