Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں دو دن ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 34 ہزار 762 روپے ہو گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Nov 12th 2025, 1:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں دو دن ہوشربا اضافے کے بعد  معمولی کمی

سونے کی قیمت میں دو دن ہوشربا اضافے کے بعد کمی ہو گئی ہے۔

مقامی مارکیٹ  میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 34 ہزار 762 روپے ہو گئی ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ میں 857 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 72 ہزار 738 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 10 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونے کا ریٹ 4124 ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے دو دن سونے کے فی تولہ نرخ میں 13 ہزار 300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

چاندی کی قیمت میں 81 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی فی تولہ قیمت 5434روپےہوگئی ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے

  • 13 گھنٹے قبل
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک

  • 13 گھنٹے قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

  • 3 دن قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار  کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

  • 3 دن قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر