قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے
فلم سٹار معمر رانا کی ہدایتکارہ سنگیتا سے ملاقات،سنگیتا نے معر رانا کو انکے کردار سے آگاہ کیا


لاہور (عبدالسلام علی): ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم مکھو کی شوٹنگ کا آغاز 6 جون ر سے ہوگا۔ معمر رانا مرکزی کردار ادا کریں گے۔
فلم اسٹار معمر رانا نے ہدایتکارہ سنگیتا سے ایک ملاقات کی جس میں سنگیتا نے معمر رانا کو ان کے کردار سے متلعق آگاہ کیا۔ ملاقات میں کوریوگرافر پپو سمراٹ اور عامر بھی موجود تھے ۔
ہدایتکارہ سنگیتا نے گفتگو کرتے ہوئے معمر رانا سے متعلق خبروں کو مخص پروپگنڈہ قرار دیا اور کہا کہ فلم مکھو میں معمر رانا کا مکمل کردار ہے۔
سوشل میڈیا میں فلم مکھو کے بارے میں جس کا جو دل کرتا ہے بات کررہا ہے لیکن حقیقت سے کوئی واقف نہیں۔ فلم اسٹار معمر رانا نے کہا کہ فلم مکھو کا شروع سے ہی حصہ تھا اور اب بھی ہوں۔میرے بارے میں سوشل میڈیا پر جو پروپگنڈہ ہورہا ہے ۔اللہ پاک ان کو ہدایت دے۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 17 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 20 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 2 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 20 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago





