Advertisement
تفریح

لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

قصہ خوانی، داستان گوئی اور جگنی کو نئی پہچان دینے والے عظیم فنکار کی فنی خدمات آج بھی زندہ ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jul 3rd 2026, 9:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

لاہور (عبدالسلام علی): پنجاب دھرتی کی آواز،،لوک داستانوں کو چمٹے سے سجا کر اپنی شاہکار آواز میں گا کر ہمیشہ کیلئے امر کرنیوالے سپوت کو عالم لوہار کے نام سے جانا جاتا ہے،،قصہ خوانی اور داستان گوئی میں عالم لوہار کی کوئی ثانی نہیں،

1928میں گجرات میں آنکھ کھولنے والے عالم لوہار کو بچپن سے ہی گائیکی کا شوق تھا،، میلے ٹھیلوں  میں گاتے گاتے ان کی شہرت تھیٹر تک جا پہنچی،جس کے بعد  وہ ہر محفل کی شان بن گئے۔

عالم لوہار جہاں کئی فلموں کیلئے گیت گائے وہیں اداکاری کرتے بھی دکھائی دئیے،، انہوں نے دنیا بھر میں داستان گوئی اور قصہ خوانی کے ذریعے خوب شہرت حاصل کی، ان کی آواز میں گائی گئی جگنی آج بھی مقبول ہے۔

عالم لوہار کے صاحبزادے گلوکار عارف لوہار  بھی والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دنیا بھر میں ملک و قو م  کی نمائندگی اور نیک نامی کیلئے کوشاں ہیں انہوں نے بھی اپنے والد کی مغفرت کیلئے دعا کی اپیل کی۔

عالم لوہار کو ان کی فنی خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت کئی اعزازات سے نوازا گیا،، وہ تین جولائی 1979 کو شامکے بھٹیاں کے قریب ٹریفک حادثے میں  انتقال کر گئے لیکن چاہنے والوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
Advertisement