Advertisement

غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

پولیس ذرائع  نے کہا کہ ملزم احمد رضا بھی دیگر ملزمان کیساتھ غیر ملکی لڑکیوں کو اغواء کرنے اور زیادتی کرنے کے مقدمہ میں شامل تھا، ملزم احمد رضا سے تفتیش کا عمل جاری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jul 4th 2026, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

لاہور: ڈیفنس سی غیر ملکی خواتین کیساتھ  اغوا اور زیادتی کے معاملے میں  لاہور پولیس نے  پانچویں ملزم  احمد رضا ولد مظہر حیات کو بھی گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع  نے کہا کہ ملزم احمد رضا بھی دیگر ملزمان کیساتھ غیر ملکی لڑکیوں کو اغواء کرنے اور زیادتی کرنے کے مقدمہ میں شامل تھا، ملزم احمد رضا سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

دیگر زیر حراست 4 ملزمان میں محمد رضا ڈار، سکندر عزیز خان ولد عزیز، الحکیم  بھٹی، حسن رضا ولد محمد رضا علی، ساجد علی ولد ذوالفقار علی  شامل ہیں، ملزمان  5 روزہ ریمانڈ حوالات میں بند ہیں جن سے تفتیش جاری ہے۔

اس کے علاوہ واقعے میں ملوث مزید چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا ، زیر حراست افراد میں ایف آئی آر میں شامل باس نام کا شخص بھی شامل  ہے۔

پولیس نے کہا کہ گرفتاری  عمل میں لائی گئی، دوران تفتیش زیر حراست ملزمان کے کردار کا تعین ہوگا۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 20 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 20 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
Advertisement