Advertisement
علاقائی

نواز شریف سینٹر فار ارلی چائلڈ ایجوکیشن ابتدائی تعلیم میں انقلابی قدم ہے ، تعلیمی ماہر

پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے کہا کہ نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس نہ صرف بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کا عزم رکھتا ہے بلکہ اساتذہ کی تربیت کے لیے بھی ایک نمایاں کردار ادا کرے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 hours ago پر Jun 28th 2025, 9:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواز شریف سینٹر فار ارلی چائلڈ ایجوکیشن ابتدائی تعلیم میں انقلابی قدم ہے ، تعلیمی ماہر

 پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس فار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن کا دورہ کیا۔  منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ان کا استقبال کیا اور ادارے کے اغراض و مقاصد، سہولیات اور اب تک کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے اس منصوبے کو ابتدائی تعلیم کے میدان میں ایک انقلابی قدم قرار دیا اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کی بھرپور تعریف کی۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس جدید اور مثالی مرکز کی تشکیل میں وزیراعلیٰ پنجاب کا وژن اور قیادت قابلِ ستائش ہے۔

دورے کے دوران انہوں نے بچوں کے لیے بنائے گئے مختلف تعلیمی و تفریحی مقامات کا مشاہدہ کیا اور تدریسی انداز و ماحول کو سراہا۔ اُنہوں نے ٹیم کی محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ مستقبل میں ابتدائی تعلیم کے لیے ایک بہترین ماڈل ثابت ہوگا۔

نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس نہ صرف بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کا عزم رکھتا ہے بلکہ اساتذہ کی تربیت کے لیے بھی ایک نمایاں کردار ادا کرے گا۔

Advertisement
اسلام آباد ہائیکورٹ  نے وفاقی حکومت کو سی ڈی اے کی تحلیل کا حکم دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو سی ڈی اے کی تحلیل کا حکم دیدیا

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا

پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ: 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد

پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ: 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد

  • 10 گھنٹے قبل
شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز  پر حملے میں  14 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 14 خوارج ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ: 8 سیکیورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ: 8 سیکیورٹی اہلکار شہید

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ایک بارپھرتحریک انصاف کو مذاکرات کی  پیشکش

وزیراعظم کی ایک بارپھرتحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

  • 6 گھنٹے قبل
امریکی سینیٹ میں ایران پر حملے روکنے کی قرارداد ناکام

امریکی سینیٹ میں ایران پر حملے روکنے کی قرارداد ناکام

  • 10 گھنٹے قبل
پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کر سکتا: وزیراعظم شہباز شریف

پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کر سکتا: وزیراعظم شہباز شریف

  • 6 گھنٹے قبل
عطا تارڑ کی خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید، ’یہ سیاحوں کی نہیں، نظام کی موت ہے

عطا تارڑ کی خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید، ’یہ سیاحوں کی نہیں، نظام کی موت ہے

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: فیلڈ مارشل

پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: فیلڈ مارشل

  • 9 گھنٹے قبل
سندھ طاس معاہدے پر عالمی فیصلے کا خیر مقدم، پاکستان کا مؤقف درست ثابت ہوا: وزیر اعظم

سندھ طاس معاہدے پر عالمی فیصلے کا خیر مقدم، پاکستان کا مؤقف درست ثابت ہوا: وزیر اعظم

  • 10 گھنٹے قبل
تیونس کی لڑکی کو پاکستانی شوہر کی طلاق، وطن واپسی کے لیے وزارت داخلہ کا نوٹس

تیونس کی لڑکی کو پاکستانی شوہر کی طلاق، وطن واپسی کے لیے وزارت داخلہ کا نوٹس

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement