کراچی میں رواں سال کانگو کے باعث 2 افراد کا انتقال ہوچکا ہے


سندھ میں کانگو وائرس کا دوسرا کیس رپورٹ ہوگیا۔
محکمہ صحت حکام کے مطابق 26 سال کا متاثرہ شخص کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کا رہائشی تھا، متاثرہ شخص کو جناح اسپتال سے سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
حکام نے بتایا کہ جناح اسپتال میں آئسولیشن وارڈ نہ ہونے کی وجہ سے مریض کو اتوار کو سندھ انفیکشس ڈیزیز لایا گیا جہاں وہ جمعرات کی صبح انتقال کرگیا۔
حکام کے مطابق اس سے قبل 17جون کو بھی کانگو سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا تھا جو ملیر کا رہائشی تھا، ، رواں سال کانگو کے باعث 2 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔
ماہرین کے مطابق کانگو جان لیوا وائرس ہے اور اس سے بچاؤ کے امکانات صرف 10 فیصد ہیں،کانگو وائرس جانوروں سے انسان اور انسان سے انسان میں منتقل ہوتا ہے، مسوڑوں، ناک، فضلے میں خون آنا اور تیز بخار کانگو وائرس کی علامات ہیں۔

کورکمانڈرزکانفرنس:سعودی عرب کےپیٹروکیمیکل اورصنعتی کمپلیکس پرحالیہ حملوں کی شدید مذمت
- 18 hours ago

جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مثبت اور تعمیری کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو رہی ہیں،ایرانی سفیر
- 19 hours ago

ایک کروڑ 40لاکھررضا کار وطن کےدفاع میں جانیں قربان کرنےکے لیےتیارہیں، ایرانی صدر
- 18 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی ناقابل معافی ، ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،وزیر اعظم
- 15 hours ago

آج رات ایران کی پوری تہذیب ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کی دھمکی
- 16 hours ago

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، پیٹروکیمیکل اورصنعتی کمپلیکس پر حملوں کی شدید مذمت
- 17 hours ago

سلامتی کونسل میں روس اور چین نے آبنائے ہُرمز کھلوانے کی قرارداد کو ویٹو کردیا
- 15 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب کےپیٹروکیمیکل اورصنعتی کمپلیکس پرحالیہ حملوں کی شدید مذمت
- 18 hours ago

ٹرمپ کی دھمکی:ایرانی شہری امریکی حملوں سے بجلی گھروں، پلوں کی حفاظت کے لیے نکل آئے
- 15 hours ago

استنبول: اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ سے تین افراد اجاں بحق، دو اہلکار زخمی
- 19 hours ago

گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں ’’ریاست اور سماج مکالمہ‘‘ کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد
- 17 hours ago

ایک روز کے اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 18 hours ago















