کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 4 لاکھ 21 ہزار 349 روپے ہوگیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 6 months ago پر Apr 6th 2026, 3:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونےکی قیمت میںنمایاںاضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق آج پیر کے روز مقامی صرافہ بازاروں میں 24 گرام سونے کی قیمت میں 1100 روپے کااضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 91 ہزار 462 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 4 لاکھ 21 ہزار 349 روپے ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے 4687 ڈالر فی اونس ہے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 18 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 20 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 18 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 15 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






