استنبول: اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ سے تین افراد اجاں بحق، دو اہلکار زخمی
اس وقت ترکیہ میں کوئی اسرائیلی سفارت کار تعینات نہیں ، حملے کے وقت قونصل خانے میں عملہ موجود نہیں تھا ،رائٹرز


استنبول:ترکیہ کے شہراستنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کے واقعے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گئے۔
رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے استنبول کے گورنر نے کہا کہ حملہ آوروں نے حملے میں رائفلز اور بندوق کا استعمال کیا۔
رائٹرز کے مطابق اس وقت ترکیہ میں کوئی اسرائیلی سفارت کار تعینات نہیں ، حملے کے وقت قونصل خانے میں عملہ موجود نہیں تھا،جبکہ پولیس حکام نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سیکیورٹی سخت کر دی گئی جبکہ حکام نے تحقیقات شروع کر دیں۔
دوسری جانب ترک وزیر انصاف نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کیلئے تین پراسیکیوٹرز مقرر کر دیئے گئے ہیںاور ذمہ داران کو انصاف کے کہٹرے میں لایا جائے گا۔

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 9 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 11 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 9 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل








