واقعے کے بعد آر پی او نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں جس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی


پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں مخالفین نے پیشی پر عدالت جاتے ہوئے ماں بیٹے اور بھانجے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے گاؤں واں موچیاں اسٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں گھات لگائے بیٹھےملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے زہراں بی بی، اس کے بیٹے عباس اور بھانجے مزمل کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
فیصل آباد پولیس کے مطابق تینوں افراد موٹر سائیکل پر تاریخ پیشی پر عدالت جارہے تھے کی مخالفین کی گولیوں کا نشانہ بن گئے۔
مقتولین اور مخالفین کے درمیان پہلے بھی قتل کے مقدمات چل رہے ہیں، جس کی پاداش میں تینوں پر فائرنگ کی گئی۔
دوسری جانب اس واقعے کے بعد آر پی او نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں جس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

پی ایس ایل10،قلندرز اورگلیڈی ایٹرز کا میچ بارش کے باعث ڈرا،1،1پوائنٹ مل گیا
- 10 گھنٹے قبل

جنوبی ایشیا میں امن کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، امریکا
- 20 منٹ قبل
امریکا کا ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا اعلان
- 24 منٹ قبل

پی آئی اے کا حج آپریشن کا آغاز، پہلی حج پرواز کراچی سے روانہ
- 13 منٹ قبل

ہم تیار ہیں ! لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف کی للکار پر بھارتی میڈیا کی چیخیں نکل گئیں
- 10 گھنٹے قبل

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 1 نے 400 دن مسلسل کام سے تاریخ رقم کر دی
- 14 گھنٹے قبل

کراچی کنگزکی ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست
- 12 گھنٹے قبل

پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو
- 2 منٹ قبل

علی امین گنڈا پور کا 36 ارب روپے کے مبینہ کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کا حکم
- 14 گھنٹے قبل

مودی کی قیادت میں ہندوستان علاقائی امن کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے ، پی ٹی آئی
- 14 گھنٹے قبل

کوئی بھی مہم جوئی ہوئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
- 13 گھنٹے قبل

پہلگام آپریشن : عالمی میڈیا نے بھارت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
- 12 گھنٹے قبل