اس خواہش کا اظہار روس کے نائب وزیر خارجہSergey Vershinin اور ماسکو میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کے درمیان ملاقات میں کیا گیا

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 17th 2025, 4:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور روس نے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
اس خواہش کا اظہار روس کے نائب وزیر خارجہSergey Vershinin اور ماسکو میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔
انہوں نے سلامتی کونسل میں پاکستان کی غیر مستقل رکنیت سمیت اقوام متحدہ میں دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
فریقین نے بین الاقوامی ایجنڈے کے تحت بہت سے اہم مسائل پر پاکستان اور روس کے یکساں نقطہ نظر کی بھی توثیق کی۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 6 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 5 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 8 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 9 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 11 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



