سندھ حکومت کا ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
صوبائی حکومت کے ماتحت چلنے والے خودمختار و نیم خود مختار ادارے، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز کے دفاتر بھی بند رہیں گے

شائع شدہ ایک ماہ قبل پر مارچ 24 2025، 6:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ حکومت نے 4 اپریل کو بانی پاکستان پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر جمعہ 4 اپریل کو صوبائی حکومت کے تحت چلنے والے تمام ادارے بند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کے ماتحت چلنے والے خودمختار و نیم خود مختار ادارے، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز کے دفاتر بھی بند رہیں گے۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی کی جانب سے 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش میں تعزیتی جلسہ منعقد کیا جائے گا جس میں پورے ملک سے جیالے شرکت کریں گے۔

پی ایس ایل10،قلندرز اورگلیڈی ایٹرز کا میچ بارش کے باعث ڈرا،1،1پوائنٹ مل گیا
- 10 گھنٹے قبل

پی آئی اے کا حج آپریشن کا آغاز، پہلی حج پرواز کراچی سے روانہ
- 23 منٹ قبل

صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو عہدے سے ہٹا دیا
- 7 منٹ قبل

جنوبی ایشیا میں امن کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، امریکا
- 30 منٹ قبل

پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو
- 12 منٹ قبل

کوئی بھی مہم جوئی ہوئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
- 14 گھنٹے قبل

علی امین گنڈا پور کا 36 ارب روپے کے مبینہ کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کا حکم
- 14 گھنٹے قبل
امریکا کا ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا اعلان
- 34 منٹ قبل

ہم تیار ہیں ! لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف کی للکار پر بھارتی میڈیا کی چیخیں نکل گئیں
- 10 گھنٹے قبل

کراچی کنگزکی ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست
- 12 گھنٹے قبل

مودی کی قیادت میں ہندوستان علاقائی امن کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے ، پی ٹی آئی
- 14 گھنٹے قبل

پہلگام آپریشن : عالمی میڈیا نے بھارت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات