پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، 100 انڈیکس میں 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی
ایک موقع پر انڈیکس 1412 کی کمی کے بعد ایک لاکھ 17 ہزار 29 پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

شائع شدہ ایک ماہ قبل پر مارچ 24 2025، 6:50 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث 100 انڈیکس میں 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مندی دیکھنے میں آئی اور ایک موقع پر انڈیکس 1412 کی کمی کے بعد ایک لاکھ 17 ہزار 29 پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
یاد رہے کہ 20 مارچ کو 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 19 ہزار 421 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچا تھا، حصص بازار میں 66 کروڑ شیئرز کے سودے 38 ارب روپے میں طے ہوئے تھے۔

ڈاکٹر محمد خلیل احمد نے بطور ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب عہدے کا چارج سنبھال لیا
- ایک منٹ قبل

شوبز شخصیات کا پنجاب حکومت کے فلم انڈسٹری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا خیر مقدم
- 3 گھنٹے قبل

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے جدید فیچر متعارف کروانے کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل
بھارتی فضائیہ کے 30 سال میں فضائی حادثات میں 150 سے زائد پائلٹس ہلاک
- 4 گھنٹے قبل
9 مئی مقدمات: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چودھری کی ضمانت منظور کر لی
- 4 گھنٹے قبل

ڈی چوک احتجاج:اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 82 کارکنوں کو سزائیں سنا دیں
- 4 گھنٹے قبل

بوکھلاہٹ کا شکارمودی سرکارنے آئی ایس پی آر اور وزیر اعظم کا یو ٹیوب چینل بھی بلاک کردیا
- 3 گھنٹے قبل

خفیہ دستاویز لیک کا معاملہ، حواس باختہ مودی سرکار نے بھارتی انٹیلی جنس سربراہ کو برطرف کردیا
- 2 گھنٹے قبل

خیبر : منکی پاکس کے پھیلاؤ کے خدشات، جمرود میں12 دنوں کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
- 2 گھنٹے قبل

پہلگام واقعہ:قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

اسحاق ڈار کا پاناما اور ڈنمارک کےہم منصبوں سے رابطہ، خطے کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا
- 3 گھنٹے قبل

مسلسل اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات