گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2200 روپے فی تولہ کا اضافی ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 762 روپے ہو گئی تھی

.webp&w=3840&q=75)
کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 54 ہزار862 روپے پر آ گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ ، 89 ہزار 970 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 325 روپے پر آ گیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2200 روپے فی تولہ کا اضافی ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 762 روپے ہو گئی تھی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- an hour ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago




