فیصل آباد:تھانہ لنڈیانوالہ کی حدود میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے اپنے بھائی کے ہمراہ بیوی کی شہ رگ کاٹ کر قتل کر دیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 3rd 2021, 3:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کےتھانہ لنڈیانوالہ کی حدود میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جس میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے اپنے بھائی کے ہمراہ بیوی کی شہ رگ کاٹ کر قتل کر دیا۔
پولیس حکام کے مطابق گھریلو تنازعہ پر خاتون کے قتل کاواقعہ چک نمبر 459 گ ب بھولی دی جھوک میں پیش آیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی،مقتولہ عشرت بی بی 5 بچوں کی ماں تھی جبکہ ملزم فلک شیر اور ساتھی فرار ہو گئے ہیں۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 16 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 9 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








