Advertisement

روس کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو ساڑھے تین سال قید سنا دی

ماسکو: روس کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کو ساڑھے تین سال قید سنا دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 3rd 2021, 3:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کو پیرول شرائط کی خلاف ورزی پر قید کی سزا سنائی گئی،  ناوالنی کو سنائی گئی قید کی سزا میں سے نظربندی کا عرصہ منہا کیا جائے گا۔ اپوزیشن لیڈر ناوالنی کو جرمنی میں علاج کے بعد واپسی پر روس کے بارڈر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

سزا سنائے جانے کے فوری بعد الیکسی ناوالنی کے ساتھیوں نے حامیوں کو احتجاج کی کال دے دی۔وکلاء صفائی کا کہنا ہے کہ  ناوالنی کو سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کی جائے گی۔

واضح رہے کہ روسی اپوزیشن لیڈر کو 17جنوری کو برلن سے واپس ماسکو پہنچنے پر ائیرپورٹ پر ہی گرفتار کرلیاگیاتھا۔

31جنوری کو روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی کےحامی منفی 42ڈگری سینٹی گریڈ میں بھی سڑکوں پر نکل آئے تھے،احتجاجی ریلیاں نکالیں، الیکسی نوالنی کی اہلیہ نے بھی احتجاجی ریلی  میں شرکت کی۔

پولیس کا روسی اپوزیشن لیڈر کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاؤن،سینکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا تھا،مظاہرین الیکسی نوالنی کی رہائی اور صدرپیوٹن سےمستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے رہے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ  آزاد ملک میں رہنے کی خواہش گرفتاری کے خوف سے زیادہ مضبوط ہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 16 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 14 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 10 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 9 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 hours ago
Advertisement