لندن:برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 1لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 27th 2021, 10:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیرملکی خبر ایجنسی کےمطابق برطانیہ سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مہلک وار جاری ہیں اور دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ5 لاکھ 85 ہزار 463 ہو گئی ہے جبکہ 21 لاکھ 58 ہزار 609 افراد وائرس سے چل بسے تاہم دنیا بھر میں 7 کروڑ25 لاکھ 14 ہزار 205 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی فہرست میں برطانیہ کا پانچواں نمبر ہے اور برطانیہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 36 لاکھ89 ہزار746 ہے جبکہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 1لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی۔تاہم برطانیہ میں 16 لاکھ 48 ہزار 218 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





