لاہور : لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل کردی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2021, 10:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی شناخت 35سالہ مبینا کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق مبینا نامی خاتون کے قتل کا مقدمہ مقتولہ کے خاوند کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے، مقدمے میں قتل اور ڈکیتی کی دفعات کو شامل ہیں ، پولیس کا مزید کہنا ہے کہ شک کی بنیاد پر تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 6 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 6 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




