امریکہ : امریکی ایف ڈی اے(فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن) کو منظوری کے لئے ایک نئی قسم کی طبی آنکھوں کے قطرے جمع کرائے گئے ہیں جو صارفین کو نظر کی عینک کے بغیر پڑھنے میں مدد فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایف ڈی اے کو دیئے جانے والے ۡقطرے پیلی کارپائن کا سلویشن ہیں جو پریسبیوپیا ( قریب کی نگاہ ) کے علامات کا علاج کرنے کے لیے کارآمد ہے ۔ آنکھ کی ایسی بیماریاں جو لوگوں کی عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ بدتر ہوتی جاتی ہیں، پریس بیوپیا عینک مضبوط ہونے کی وجہ سے ہوتی ہیں، جس کی ضرورت انسانی آنکھ کو دور دراز سے لے کر قریب کی چیزوں پر مرکوز کرنے کے لیے ہوتی ہے۔
750مریضوں پر کئے جانے والے تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ یہ دوا محفوظ اور موثرہے ،جس سے عام طور پر کم روشنی میں لوگوں کو تین لائنوں تک پڑھنے کی اہلیت میں اضافہ ہواہے۔ قطرے استعمال ہونے کے 15 منٹ بعد کام کرنا شروع کردیتے ہیں لیکن ایک گھنٹے کے بعد زیادہ ا ثرانداز ہوتے ہیں۔
اگرایف ڈی اے کیجانب سے یہ قطرے منظور ہو جاتے ہیں تو پریبیوپیا کے علاج کےلیے بے حد کارآمد ثابت ہوں گے۔
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 5 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 3 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 4 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 گھنٹے قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- ایک دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- ایک دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 4 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 3 گھنٹے قبل






.jpeg&w=3840&q=75)



