کراچی : پاکستان سپر لیگ کا سب سے مہنگا اوور، کرچی کنگز کے ڈین کرسچن نے پشاور زلمی کے خلاف میچ کے ایک اوور میں 32 رنز دے ڈالے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 4th 2021, 8:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سپر لیگ کے 13 ویں میچ میں کراچی کنگز کے ڈین کرسچن نے پشاورزلمی کے خلاف میچ کے ایک اوورمیں 32رنز دے ڈالے، آسٹریلیا کے ڈین کرسچن کے ایک اوور میں تین چوکے دو چھکے بھی لگے۔پی ایس ایل کا یہ سب سے مہنگا اوور ثابت ہوا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے اسی ایڈیشن میں کراچی کنگزکےعامریامین نے 29رنز ایک اوور میں دیئے تھے، پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو 189 رنز کا ہدف دیا ہے۔

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 hours ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- a day ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- an hour ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 hours ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- an hour ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 25 minutes ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- a day ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



