واشنگٹن : سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کا معاملہ ایک بار پھر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے درد سر بن گیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن جمال خشوگی کے قتل کی تیار رپورٹ بارے سعودی عرب کے شاہ سلمان سے بات چیت کریں گے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسیوں کی تیار کردہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2018 میں صحافی جمال خاشوگی کے قتل کی باقاعدہ منظوری دی تھی۔ انہیں اس سارے معاملے کا پہلے سےہی علم تھا۔سعودی شہزادہ محمد بن سلمان صحافی جمال خشوگی کے واشنگٹن پوسٹ میں لکھے ہوئے کالم پر سخت ناراض تھے ۔جس میں جمال خشوگی نے ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے کی تیارہ کردہ رپورٹ امریکی صدر جوبائیڈن نے پڑھ لی ہے ۔اور اس سارے معاملے بارےبائیڈن سعودی عرب کے بادشاہ سلمان سے فون پر بات کرکے آگاہ کریں گے۔یاد رہے سعودی صحافی کے قتل میں ملوث 5 ملزمان کو بیس سال جبکہ دیگر تین افراد جودس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 3 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 2 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 3 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 3 دن قبل




