Advertisement
پاکستان

پاکستان ، بھارت کا ہاٹ لائن پر رابطہ ، ایل او سی معاہدے کی پاسداری میں اتفاق

راولپنڈی : پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم او کا ہاٹ لائن پر رابطہ کیا گیا ہے، جس میں دونوں افسران کے درمیان ایل او سی کی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 26th 2021, 4:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق دونوں ڈی جی ایم اوز کے درمیان بات چیت اچھے ماحول میں ہوئی۔جس میں دونوں افسران کے درمیان ایل او سی کی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایاکہ 1987سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہے اور دونوں ڈی جی ایم او یوز رابطہ کرتے رہتے ہیں ،2003 میں ایک اور انڈرسٹینڈنگ رہی جس کے بعد یہ بہت افیکٹ کرتا تھا ۔  بھارت اور پاکستان نے اتفاق کیا ہے کہ 2003 میں جو اتفاق ہوا تھا اس پر عمل کیا جائے ۔ 

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ2003کے بعد اب تک ٹوٹل سیز فائر وائلیشن ساڑھے 113 ہزار سے زیادہ ہیں ،اب تک  300سے زائد شہید اور 16سو زخمی ہوئے ہیں ، شہدا میں 49 خواتین اور 36 بچے بھی شامل ہیں۔ تاہم 2019 میں سب سے زیادہ وائلیشن ہوئی ہیں ۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • 2 days ago
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • 2 days ago
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 2 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 3 days ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • 3 days ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • 3 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • 2 days ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 3 days ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 2 days ago
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • 3 days ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 2 days ago
Advertisement