رحیم یار خان :رحیم یار خان میں قومی شاہراہ پرسانگلہ موری کے مقام پر مسافر بس نہرمیں جاگری جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 25th 2021, 4:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر یہ حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ز خمیوں کو رورل ہیلتھ مرکز ترنڈہ محمد پناہ میں منتقل کردیا۔ بدقسمت بس لاہور سے صادق آباد جارہی تھی۔
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 11 hours ago

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 13 hours ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 days ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 days ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 2 days ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 17 hours ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 17 hours ago

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 17 hours ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- a day ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 17 hours ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




.jpeg&w=3840&q=75)


