Advertisement
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا حمزہ شہباز کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 25th 2021, 6:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے دس دس لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔حمزہ شہباز کی طرف سے اعظم تارڑ اور امجد پرویز ایڈوکیٹ پیش ہوئے.

نیب نے ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے دلائل دیئے کہ حمزہ شہباز کے اور ان کی فیملی کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں زیر سماعت ہے اور ان کے خلاف جلد ہی فیصلہ ہو جائے گا ۔ 

دلائل سننے کے بعد عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہبازکی ضمانت منظورکرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ 

Advertisement
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 18 گھنٹے قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 2 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • 13 گھنٹے قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 18 گھنٹے قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • 2 دن قبل
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟