استنبول: مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی مشہور اداکارہ اور ماڈل برجو کیراتلے نے شادی کرلی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2021, 8:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا رکرنے والی مشہور اداکارہ اور ماڈل برجو کیراتلے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ۔فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مشہور ترک اداکارہ برجو کیراتلے نے ترکش گلوکار سنان اکسل سے شادی کی تصاویر پوسٹ کیں۔جس کا کیپشن ہے "مسٹر اینڈ مسز اکسل"۔
View this post on Instagram
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترک اداکارہ برجو کیراتلے سفید رنگ کے روایتی گاؤن پہنے ہوئے ہیں جبکہ گلوکار سنان اکسل نے کالے رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ کو شادی کی مبارکبادیں دی جا رہی ہیں اور ساتھ ہی ان کی آگے کی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 5 hours ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 9 hours ago

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- a day ago
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- a day ago
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- a day ago

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- a day ago
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- a day ago
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 2 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 4 hours ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 9 hours ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 9 hours ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









