پشاور: پشاور میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی گھرکے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2021, 3:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق تھانہ سربندکی حدودلنڈی اخون احمدمیں گھریلوتنازے پر بھتیجے نے چچاکے گھر میں گھس کر فائرنگ کی ، فائرنگ سے ایک ہی گھرکے پانچ افرادجا ن کی بازی ہارگئے ۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں ملزم کے چچا،چچازادبھائی اورتین خواتین شامل ہیں ۔ فائرنگ تین مرلہ کے مکان کے تنازعہ پرکی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- 9 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- 2 دن قبل

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- 2 دن قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 9 گھنٹے قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 17 گھنٹے قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- 14 گھنٹے قبل

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 17 گھنٹے قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- 19 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- 2 دن قبل

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 17 گھنٹے قبل

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 2 دن قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







.webp&w=3840&q=75)



