کابل : افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی ہے ۔


فلائیٹ نمبر 6249 اسلام آباد سے کابل کے لیے روانہ ہوئی اور نو بج کر پینتالیس منٹ پر کابل ائیر پورٹ پر پہنچی ، کابل ائیرپورٹ پر افغان سول ایوی ایشن اور مقامی پی آئی اے کے عملے نے خصوصی انتظامات کیے ہیں ۔
تربیت یافتہ ائرپورٹ عملے نے ڈیوٹی جوائن کرکے پرواز کو ہینڈل کیا ۔ کابل ائیرپورٹ پر پی آئی اے کا نام اور پرواز نمبر آویزاں ہے ، پی آئی اے کا عملہ بین الااقوامی صحافیوں کو کابل لے کر گیا ہے ۔
عالمی بینک اور بین القوامی خبر رساں اداروں کی ٹیم کو واپس لے کر آیا تھا۔ کابل میں نئی حکومت کے قیام کے بعد یہ پہلی بین القوامی مسافر پرواز تھی۔
قومی ایئرلائن پی آئی اے کے سربراہ ارشد ملک کا کہنا ہے کہ اس پرواز کا مقصد پاکستان اور افغانستان میں خیر سگالی کو فروغ دینا ہے۔ پی آئی اے اور پوری دنیا کیلئے یہ آپریشن بہت اہم ہے۔ سب ہماری طرف دیکھ رہے ہیں۔ امید ہے جلد ہم مکمل طور پر آپریشن بحال کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 دن قبل

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 20 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 دن قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 دن قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 21 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- ایک دن قبل


