خیرپور : سندھ کے ضلع خیرپور میں دوگروپوں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 13th 2021, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی ، واقعے کی اطلا ع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی تاہم پولیس ا ور ملزموں کے درمیان فائر نگ کا تبادلہ ہوا۔ ملزمان نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو یرغمال بنالیا۔ جبکہ ملزموں کے ڈنڈوں کے وار سے 14اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے ۔ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی بازیابی کےلیے پولیس کی مزید نفری روانہ کردی گئی ۔
خبر میں مزید تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- ایک دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 دن قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 18 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 دن قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 20 گھنٹے قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 21 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



