لاہور : سابق کپتان رمیز راجہ پی سی بی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 13th 2021, 5:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق نومنتختب چیئرمین رمیز راجہ سوا دو بجے پریس کانفرنس کریں گے ۔ رمیز راجہ پی سی بی کے 36 ویں چیئرمین ہیں ۔ نومنتخب چیئرمین کی زیر صدارت گورننگ بورڈ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے ۔
رمیز راجہ چیئرمین بننے والے چوتھےسابق کرکٹر بن گئے ہیں ۔ رمیز راجہ یہ ذمہ داری تین سال کے لیے سنبھالیں گے ۔

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 days ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 19 hours ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 17 hours ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 19 hours ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 20 hours ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 days ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 21 hours ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

