لاہور : سابق وفاقی سیکرٹری، مورخ کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے۔


پاکستان کے معروف دانشور، مؤرخ اور صاحب طرز ادیب ڈاکٹر صفدر محمود دار فانی سے کوچ کر گئے ، ڈاکٹر صفدر محمود کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈیفنس میں ادا کردی گئی ۔ انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی اور سینٹرل SUPERIOR سروسز میں خدمات انجام دیں۔انہوں نے تاریخ اور سیاست کے بارے میں متعدد کتابیں لکھیں، انہیں ان کے تحقیقی کام پر تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔
مزید پڑھیں : افغانستان کے نائب وزیراعظم کی اپنی ہلاکت یا زخمی ہونے کی خبروں کی تردید
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈاکٹر صفدر محمود کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے۔

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 19 hours ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 days ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 18 hours ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 days ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 17 hours ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 days ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 16 hours ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 days ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 20 hours ago



.jpeg&w=3840&q=75)