Advertisement

اماراتِ اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم کی اپنی ہلاکت یا زخمی ہونے کی خبروں کی تردید 

کابل: اماراتِ اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم  ملا برادر نے  اپنی ہلاکت یا زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 13th 2021, 10:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اماراتِ اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم کی اپنی ہلاکت یا زخمی ہونے کی خبروں کی تردید 

تفصیلات کے مطابق  اماراتِ اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم ملابرادر  نے  آڈیو پیغام جاری کردیا ہے، ملابرادر نےاپنی ہلاکت یا زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے،طالبان ترجمان ڈاکٹرنعیم نے پیغام ٹوئٹ کردیا۔

مزید پڑھیں : چین کا طالبان حکومت کیلئے بڑی امداد کا اعلان

مزید پڑھیں : حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

اماراتِ اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم ملاء برادر نے آڈیو پیغام اپنی ہلاکت اور زخمی ہونے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ دشمن کا پروپیگنڈا ہے، میں افغانستان میں موجود ہوں اور مختلف شہروں کے دورے پر ہوں۔کچھ میڈیا ادارےحقیقت بیان  نہیں کررہے ۔

خیال رہے کہ  گزشتہ دو روز سےکابل میں اندرونی جھڑپ کےدوران  ملابرادر کےزخمی  یا ہلاک ہونے کی رپورٹ سامنے آرہی تھی۔

گزشتہ روز قطری وزیر خارجہ کابل پہنچے تھے جہاں صدارتی محل میں ان کا استقبال نائب وزیراعظم (دوئم) عبدالسلام حنفی نے کیا تھا۔جس کے بعد  قطری وزیر خارجہ نے افغان عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند اور دیگر اعلیٰ قیادت سے  بھی ملاقات کی تھی۔قطری وزیر خارجہ کے دورہ کابل کے موقع پر نائب وزیراعظم ملا برادر کی عدم موجودگی پر ان کے قتل یا زخمی ہونے کی افواہیں سامنے آئی تھیں۔

Advertisement
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 21 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 20 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 19 گھنٹے قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement