Advertisement

کورونا کا پھیلاؤ،ڈاکٹر فیصل کاماسک پہننے،ایس او پیز پر عمل در آمد پر زور

اسلام آباد : صحت کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کیلئے ماسک پہنیں اور سماجی فاصلے سے متعلق قواعد و ضوابط پر عمل کریں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 13th 2021, 5:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا  کا پھیلاؤ،ڈاکٹر فیصل کاماسک پہننے،ایس او پیز پر عمل  در آمد پر زور

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکڑ فیصل سلطان  نے کہا کہ لوگوں کو کورونا وبا کی روک تھام سے متعلق احتیاطی تدابیر نظر انداز نہیں کرنی چاہئیں کیونکہ مہلک وبا کا ابھی تک خاتمہ نہیں ہو سکا۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ2 کروڑ لوگوں کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہے، ویکسی نیشن بیماری کے مضر اثرات کو تو روکتی ہے لیکن ماسک کا استعمال ضرور کریں۔معاون خصوصی برائےصحت نے کہا کہ اگر ہم احتیاط کریں گےتو ہی کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پا سکیں گے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ صحت کے مراکز کے استحکام سے آئندہ نسلوں کو فائدہ ہو گا۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی  چوتھی  لہر کے دوران  مزید 67 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2988کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔؎نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک میں  اموات کی مجموعی تعداد26ہزار787ہوگئی ہے،جبکہ  متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 12لاکھ07ہزار508ہوگئی ہے ۔

Advertisement
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • a day ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 days ago
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 21 hours ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 days ago
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • a day ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 days ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • a day ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 days ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 days ago
Advertisement