Advertisement

چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 13 ستمبر کو ہوگا

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا انتخاب 13 ستمبر کو ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 27th 2021, 11:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 13 ستمبر کو ہوگا

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )  کے الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید نے  بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 13 ستمبر کو طلب کرلیا  ہے۔پیٹرن ان چیف  وزیراعظم عمران خان نے اسد علی خان اور رمیز راجہ کو آئندہ تین سال کے لئے بی او جی کا رکن نامزد کیا ہے ۔

 بورڈ آف گورنرز ( بی او جی)  کے دیگر پانچ ارکان میں عاصم واجد جواد، عالیہ ظفر، عارف سعید اور جاوید قریشی شامل ہیں۔تمام ارکان بحیثیت آزاد رکن بی او جی کا حصہ ہیں،  چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان بھی بی او جی میں شامل ہیں۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 20 اگست 2018 کو نجم سیٹھی کی جگہ احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی نامزد کیا تھا۔چند دن قبل چیئرمین پی سی بی  احسان مانی کی تین سالہ مدت ختم ہو گئی تھی۔

Advertisement
شہباز شریف سے قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا

  • ایک دن قبل
سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

 اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی اہم شقیں سامنے آ گئیں

  • 3 گھنٹے قبل
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی

  • ایک دن قبل
 چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

ملک میں معاشی استحکام آ چکا،  حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ 

ملک میں معاشی استحکام آ چکا،  حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ 

  • ایک گھنٹہ قبل
افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ  ہے،دی ڈپلومیٹ

افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ  ہے،دی ڈپلومیٹ

  • 3 گھنٹے قبل
وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
برصغیر کےعظیم گلوکار، شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے14 برس بیت گئے